ڈیرہ مراد جمال میںہونیوالے بم دھماکے میں زخمی ہونے والا لڑکا چل بسا

ہفتہ 9 جون 2018 18:32

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 جون2018ء) ڈیرہ مراد جمال میں ہونے والے بم دھماکے میں زخمی ہونے والا لڑکا چل بسا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 28مئی کو ڈی سی چوک ڈیرہ مراد جمالی بم دھماکے میں زخمی ہونے والے تیمور علی گولہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے تیمور علی گولہ پولیس ہیڈ کانسٹیبل عبدالوہاب گولہ کے فرزند تھے۔

متعلقہ عنوان :