تمبو ،منجھو شوریٰ پولیس کی کارروائی ،مغوی ماں دو بچیوں سمیت بازیاب

ہفتہ 9 جون 2018 18:46

تمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2018ء) تمبو کے علاقے منجھو شوری پولیس کی کاروائی مغوی ماں دو بچیوں سمیت بازیاب کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر آیس ایچ او پولیس تھانہ منجھو شوری محمد خان محمد حسنی بھاری پولیس نفری کے ہمراہ روپا شاخ کے علاقے میں چھاپہ مار کر مغوی ماں دو بچیوں سمیت بازیاب کرالیا تاہم اس سلسلے میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

متعلقہ عنوان :