نوشہروفیروز ،کرنٹ لگنے سے طالب علم جان کی بازی ہار گیا

ہفتہ جون 19:36

نوشہروفیروز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 جون2018ء) کرنٹ لگنے سے طالب علم جاں بحق،،محراب پور پولیس کے مطابق ڈیپارجہ لنک سڑک پر مدرسہ اسلامیہ عربیہ میں قرآن پاک حفظ کرنے کیلئے زیر تعلیم گیارہ سالہ محمد علی سہتو پانی کی موٹرسے کرنٹ لگنے سے زخمی ہوا جسے فوری طور پر نجی اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ انتقال کرگیاپولیس کے مطابق وہ اس حادثہ کی تحقیقات کررہی ہے۔