نوشہروفیروز، عید قریب آتے ہی بدامنی کا جن بوتل سے باہرگیا، سیٹھارجہ روڈ سے نامعلوم افراد 125 موٹر سائیکل چھین کرفرار

ہفتہ 9 جون 2018 19:36

نوشہروفیروز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 جون2018ء) عید قریب آتے ہی بدامنی کا جن بوتل سے باہر، سیٹھارجہ روڈ سے نامعلوم افراد 125 موٹر سائیکل چھین کرفرار۔

(جاری ہے)

عیدقریب آتے ہی بدامنی کا جن بھی بوتل سے باہر آگیا رہزانی کی واردات میں پھر سے اضافہ ہونے لگا محراب پور سے خریداری کرکے واپس جاتے ہوئے سیٹھارجہ لنک روڈ پر ڈیپارجہ کے قریب بابر سیٹھار سے نامعلوم افراد نئی125 موٹرسائیکل چھین کرفرار ہوگئے بابر سیٹھار نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ پولیس کو اطلاع دینے کے باوجودابھی تک ملزمان کیخلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں آئی اور نہ ہی میری موٹر سائیکل برآمد کروائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :