ْمحکمہ ایس اینڈ جی ڈی نے پولیس افسران کی لسٹیں نگران وزیر اعلیٰ حسن عسکری کو ارسال کر دیں

ہفتہ جون 19:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 جون2018ء) محکمہ ایس اینڈ جی ڈی نے پولیس افسران کی لسٹیں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری کو ارسال کر دیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کو آر پی اوز ، ڈی پی اوز ، ایڈیشنل آئی جیز کی لسٹیں فراہم کی گئی ہیں جس میں پولیس افسران کا مکمل ریکارڈ اور بائیو ڈیٹا فراہم کیا گیا ہے۔