کالاباغ ڈیم پاکستان کو نقصان پہنچانے والا منصوبہ ہے، نثار احمد کھوڑو
چیف جسٹس نے پاکستان کو توڑنے والے منصوبے کالاباغ ڈیم پر رائے زنی کی ہے جس پر افسوس ہے، رہنما پیپلزپارٹی
ہفتہ جون 19:38

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس آف کالاباغ ڈیم کی رائے ھموار کرنے کی بات کرکے کیا آمر مشرف، لیاقت جتوئی اور محمد میاں سومرو بننا چاہتے ہیں۔
چیف جسٹس کالاباغ ڈیم کی بات کرکے پاکستان کے عوام کی توہین کررہے ہیں یہ اگر توھین عدالت ہے تو وہ میں کرونگا اور توھین عوام کا نوٹیس بھیجوں گا۔ نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ 1991ع کے معاھدے میں کسی بڑے ڈیم بنانے کی کوئی بات نہیں ہے اگر ڈیم بنانا ہے تو تربیلا ست اوپر بھاشا ڈیم بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ تربیلا سے نیچے کوئی ڈیم نہیں چاہیے، چیف جسٹس صاحب سے کالاباغ ڈیم کی بات کرکت قوم کو مایوس کیا ہے، عدالت کو پرویز مشرف کو طلب کرکت وضاحت کرے کے اس نے بھاشا ڈیم پر کیوں کام نہیں کیا، کالاباغ ڈیم بنا کر اس سے دو کینال نکال کر سندھ کو بنجر بنانے کی سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کا احترام کرتا تھا اب چیف جسٹس نے ڈیم کی بات کرکے مایوس کیا ہے۔ عدالت ارساکو بھی طلب کرکے پانی کی منصفانہ تقسیم یقینی بنائے جو کالاباغ ڈیم کت حمایتی ہیں وہ تنقید کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ جی ڈی اے میں بیٹھے لوگوں نے کالاباغ ڈیم کی حمایت میں مھم چلائی، کالاباغ ڈیم کبھی نہیں بنے گا،عدالت ارسا کو طلب کرکے پانی کی منصفانہ تقسیم یقینی بنائے، کوٹڑی سے نیچے پانی چھوڑا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کالاباغ ڈیم کا اشو آمر ضیائ الحق نے شروع کیا، کالاباغ ڈیم سندھ کے لئے کالا سانپ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آمر مشرف کے کالاباغ ڈیم اور تھل کینال کی مھم کے خلاف بھی سندھ نے احتجاج کیا۔ نوازشریف اور مشرف کو کالاباغ ڈیم نہیں بنانے دیا تو کسی کو بھی نہیں بنانے دیا جائے گا۔ لیاقت جتوئی نے کالاباغ ڈیم کی رائے ھموار کرنے کے لئے آمر کو میھڑ میں بلایا۔ کالاباغ ڈیم کی سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے سندھ نے گلی گلی مقابلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آمرپرویز پشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کی بات کرہے ہیں مگر عدالت نے آئین کے غدار کو انتخابات لڑنے کی اجازت دے رہے ہیں۔یہ کیا تماشہ ہورہا ہے۔ ہم سندھ کے دریائ کو بچانے کی بات کرہے ہیں، ارسا کو حکم دیا جائے کے چشما جہلم لینک کینال کو فوری بند کرایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کالاباغ ڈیم کی بات کرکے عوام کو نہیں ارسا کو پانی کی منصفانہ تقسیم نہ کرنے پر طلب کرکے سزا دی جائے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید اہم خبریں
-
نوازشریف کو دل کی پیچیدہ کورونری آرٹری کی بیماری لاحق ہونے کا انکشاف
-
موٹر سائیکل سمیت ائیرپورٹ میں گھسنے کی کوشش کرنے والے مشکوک شخص کے فرانسیسی شہری ہونے کا انکشاف
-
بلوچستان کےعلاقےتربت میں سیکیورٹی فورسزپرفائرنگ
-
سعودی عرب سے اعلیٰ ترین وفود کی آمد شروع
-
طالبان اورامریکاکےدرمیان اسلام آباد میں ہونےوالےمذاکرات ملتوی
-
سعودی عرب،یمن اور ایران کے درمیان ثالثی کا کردارادا کرینگے،وزیراعظم
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان شام 7 بجے نور خان ائیر بیس پر لینڈ کریں گے
-
وفاقی حکومت کا مالی بحران سے نکلنے کیلئے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین خبریں
-
پی ایس ایل4:اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 158رنز کا ہدف دیدیا
-
پی ایس ایل 4، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے اسلام آباد یونائیٹڈکے خلاف ٹاس جیت لیا
-
زخمی محمد حفیظ آج پشاور زلمی کے خلاف میچ سے باہر
-
عثمان شنواری کی ٹیم آسٹریلین بگ بیش کی چمپئن بن گئی
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت پولیو کی صورتحال پر اجلاس
-
پنجاب اسمبلی کے ممبر و پارلیمانی سیکرٹری مہندر پال سنگھ ویر جی کی جانب سے بھارتی مظالم کی شدید مذمت
-
فن اور ثقافت بھی مکروہ بھارتی سیاست کا شکار ہوگئے
-
سعودی ولی عہد کی آمد سے قبل وفود کی آمد کا سلسلہ جاری
-
19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
-
عمر اکمل جلد پاکستان ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں، سرفراز احمد کا عندیہ
لاڑکانہ کی خبریں
-
لاڑکانہ، نوڈیرو شوگر مل کے قریب مسلح افراد کی چنگچی رکشے پر فائرنگ،
-
وزیراعلی سندھ نے نوڈیرو شگر مل کے قریب مزوروں کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی لاڑکانہ کو قاتلوں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا
-
لاڑکانہ میں نا معلوم افراد کی رکشے پر فائرنگ سے 3 مزدور جاں بحق
-
لاڑکانہ میں موٹر سائیکل رکشہ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، تیسرا زخمی
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.