سکھر: مال بردار ٹرین کو حادثہ،27 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

ہفتہ 9 جون 2018 20:16

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2018ء) سکھر میں مال بردار ٹرین کو منڈوڈیرو کے قریب حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں مال بردار ٹرین کی ستائیس بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ہیں۔

(جاری ہے)

ریلوے ذرائع کے مطابق لوکو شیڈ روہڑی سے امدادی کرین اور ریلوے عملہ جائیحادثہ کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔ بوگیاں اترنے کے باعث اپ اور ڈان ریلوے ٹریک پر ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :