بارکھان میں ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا

ہفتہ جون 20:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 جون2018ء) بلوچستان کے علاقے بارکھان میں ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا اطلاعات کے مطابق بارکھان کے قریب ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور وزیر خان نامی شخص موقع پر ہلاک ہو گیا لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔