ڈیرہ مراد جمالی ، زمین کے تنازعہ پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق دو افراد زخمی

ہفتہ 9 جون 2018 20:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جون2018ء) ڈیرہ مراد جمالی میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق دو افراد زخمی ہوگئے اطلاعات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے گوٹ نور محمد جتک میں پانی کے تنازع پر دو گروہوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :