کوئٹہ، جمعیت علماء اسلام نے عام انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کر دیا

ہفتہ 9 جون 2018 20:22

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جون2018ء) جمعیت علماء اسلام نے عام انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کر دیا حلقہ 257 قلعہ سیف اللہ ژوب مسلم باغ مولانا عبدالواسع حلقہ 258 لورالائی موسی خیل زیارت مولاناحلقہ 262 پشین مولانا کمال الدین،حلقہ 263 قلعہ عبداللہ مولانا صلاح الدین ایوبی ،حلقہ 264 کوئٹہ ون کچلاک مولانا عصمت اللہ،حلقہ 265 ٹو سٹی کوئٹہ شاہیں مولانا حافظ حمداللہ ،حلقہ 266 کوئٹہ سریاب حافظ حسین احمد ،حلقہ 267 قلات مستونگ مولانا آغامحمود شاہ ،حلقہ 268 خاران نوشکی چاغی محمدعثمان با دینی،حلقہ 269 خضدار مولنا قمرالدین ،حلقہ270 پنجگور حاجی عطااللہ جبکہ صوبائی اسمبلی کے لئے امیدوران صوبائی اسمبلی حلقہ 1 موسی خیل شیرانی حسن شیرانی،حلقہ 2 ژوب مفتی گلاب خان کاکڑ ،حلقہ 3 قلعہ سیف اللہ مولانا نوراللہ ،حلقہ 4 لورالائی مولانا فیض اللہ ،حلقہ 5 دکی یحییٰ خان ناصر ،حلقہ 6 زیارت صاحبزادہ محب اللہ،حلقہ 9 پشین عبدالواحد صدیقی ،حلقہ 19 پشین اصغر ترین ،حلقہ 29 پشین فضل آغا ،حلقہ 21 قلعہ عبداللہ حاجی حبیب اللہ ،حلقہ 22 گلستان حاجی محمدنواز کاکڑ ،حلقہ 26 کوئٹہ مولانا ولی محمد ترابی ،حلقہ 27کوئٹہ حاجی سازالدین ،حلقہ28 کوئٹہ ملک سکندر ،حلقہ29کوئٹہ عبدالباری ،حلقہ 30 کوئٹہ حکیم محمد عیسی ،حلقہ31 کوئٹہ اسحاق ذاکر حلقہ 32کوئٹہ مولاناغفور حیدری ،حلقہ 33 چمن مولانا محمد حنیف ،حلقہ کوئٹہ فاروق لانگو ،حلقہ36 سوراب ابراہیم لہڑی ،حلقہ 37 قلات خالق آباد سے سردار میر سعید لانگو عام انتخابات میں حصہ لیں گے۔