کوئٹہ، ٹریکٹر ٹرالی کو حادثے میں ایک شخص جاںبحق

ہفتہ 9 جون 2018 20:23

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جون2018ء) بارکھان کے علاقے میں ٹریکٹر ٹرالی کو حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاںبحق ہو گیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بارکھان کے علاقے میں ٹریکٹر ٹرالی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص وزیر خان ہلاک ہو گیا لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی لاش ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کر دی ۔

متعلقہ عنوان :