لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا، موسم خوشگوارہوگیا
ہفتہ 9 جون 2018 20:33
(جاری ہے)
ٹھنڈی ہواوں کے ساتھ ابر کرم برسا تو ہر طرف موسم حسین اور سہانا ہوگیا، روزہ داروں کی دعائیں رنگ لے آئیں اور کئی روز سے جاری سخت گرمی اور حبس کا زور توٹ گیا جس پر شہریوں کے چہرے خوشی سے کھلے کھلے دکھائی دے رہے ہیں۔
دوسری جانب کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم بتدریج گرم اور خشک ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں درجہ حرارت 19، قلات میں 18، گوادر 27، بارکھان 28، دالبندین 26، ڑوب 22 جبکہ صوبے کا سب سے گرم ترین مقام سبی میں 31 ریکارڈ کیا گیا۔ بلوچستان میں ا?ئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔مزید قومی خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.