جہلم، این اے 66سے چھ امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

ہفتہ 9 جون 2018 20:39

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جون2018ء)انتخابات میں حصہ لینے کیلئے حلقہ این اے 66سے چھ امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ،تفصیلات کے مطابق جہلم میں حلقہ این اے 66سے راجہ محمدآصف خان مسلم لیگ (ن )،چوہدری تسنیم ناصر اقبال پی پی پی پی ،چوہدری خادم حسین پی ایم ایل این ،چوہدری ندیم خادم پی ایم ایل این،چوہدری فرخ الطاف پی ٹی آئی اور احمد گل افراز( آزاد)نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں،جبکہ جماعتوں کی طرف سے ٹکٹ جاری ہونے پر ان کیلئے انتخابی نشان الاٹ ہوںگے،