شاہد آفریدی کی بیٹی نے انکا مخصوص پوز بنانے میں انکو بھی پیچھے چھوڑ دیا
شاہد آفریدی ہی کی چھوٹی صاحبزادی شیر کے سامنے اپنے بے خوف و خطر اپنے والد کا فاتحانہ پوز بنائے کھڑی ہیں،تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
سید فاخر عباس ہفتہ 9 جون 2018 23:16
(جاری ہے)
نہ صرف کرکٹ شائقین بلکہ دنیائے کرکٹ میں نیا نیا قدم رکھنے والے کرکٹرز بھی شاہد آفریدی کو مثالی نمونہ سمجھ کر انکی پیروی کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
شاہد آفریدی کا ایک ایک انداز مداحوں میں ایسا مقبول ہو چکا ہے کہ جو شائد ایک لمبے عرصے انکے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ رہے۔شاہد آفریدی میدان میں جب بھی کوئی کامیابی سمیٹتے تو اپنے دونوں بازو ہوا میں کھڑے کر کے اپنی فتح کا اعلان کرتے ۔شاہد آفریدی کا یہ انداز اس قدر مقبول ہوا کہ دنیا بھر کے کرکٹرز نے اس انداز کو اپنایا اور شاہد آفریدی کی نقل کی لیکن یہ انداز جیسے آفریدی پر بھایا ویسے کسی اور کو نہیں جچا ۔تاہم اب ایک ایسی تصویر منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک کمسن بچی نے شاہد آفریدی کے پوز کی نقل کی ہے۔وہ تصویر اس قدر دل نشین اور خوبصورت ہے کہ شائد اس تصویر میں اس بچی نے شاہد آفریدی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے اور یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ شاہد آفریدی ہی کی چھوٹی صاحبزادی ہے جو ایک شیر کے سامنے اپنے بے خوف و خطر اپنے والد کا فاتحانہ پوز بنائے کھڑی ہیں ۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔شاہد آفریدی کے مداحوں کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کی صاحبزادی اس انداز میں اپنے والد کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.