0روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 19جون کو ہو گی

اتوار 10 جون 2018 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2018ء) 200روپے مالیت والے انعامی بانڈز کی قرعہ عید الفطر کی تعطیلات کے باعث چار روز کی تاخیر سے 19جون کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :