اداکارہ پائل خان رحیم یار خان میں پیش کئے جانیوالے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی

اتوار جون 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جون2018ء)اداکارہ پائل خان 13جون کو رحیم یار خان روانہ ہوں گی جہاں وہ پیراڈائز تھیٹر میں شروع ہونے والے نئے اسٹیج ڈرامے ’’ مزے تے ماہیا ہون آن گے ‘‘ میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

دیگر کاسٹ میں تابندہ علی ، حرا نور، سجنا چوہدری، گوری خان، مہوش ملک، صابر پیا، لیاقت راہی، رفاقت ناز، کاشف چن، حنیف اچانک اور دیگر شامل ہیں ۔ ڈرامے کی پروڈیوسر مہوش ملک اور رائٹر و ڈائریکٹر زاہد ہاشمی ہیں۔