صوبیہ خان طویل وقفے کے بعد عید الفطر پر شالیمار تھیٹر میں پرفارم کریں گی

اتوار جون 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جون2018ء) نامور اداکارہ صوبیہ خان طویل وقفے کے بعد عید الفطر پر شالیمار تھیٹر میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

اسٹیج ڈرامہ ’’ ویری گڈ عید ‘‘ کی دیگر کاسٹ میں شیزا بٹ، سنہری خان، سونیا سیٹھی، وردہ، انیشا خان، اقرا چوہدری، شاہد خان، سرفراز وکی اور مختار چن سمیت دیگر شامل ہیں۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر اجمل ملک ہیں۔

متعلقہ عنوان :