اداکارہ سنہری خان نے دبنگ اعلان کر دیا‘عیدالفطر پر شالیمار تھیٹر میں پرفارم کر یں گی

اتوار جون 14:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جون2018ء) اداکارہ سنہری خان نے دبنگ اعلان کر دیا‘عیدالفطر پر شالیمار تھیٹر میں پرفارم کر یں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایبٹ روڈ پر واقع محفل تھیٹر کے پروڈیوسر اسحاق چوہدری نے سنہری خان نے فیک پبلسٹی بنوا کر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر اپ لوڈ کر دی جس پر مبارکبادوں کا ایک طویل سلسلہ شروع ہوگیا تو اداکارہ سنہری خان نے خاموشی توڑتے ہوئے اپنے فیس بک اکاونٹ پر اسٹیٹس اپ ڈیٹ کرتے ہوئے دبنگ اعلان کیا کہ تمام پبلسٹی جھوتی ہے وہ تو عید پر شالیمار تھیٹر میں پرفارم کرینگی۔

متعلقہ عنوان :