چاند پر پہلا قدم رکھنے والے کی زندگی پرمبنی فلم کا ٹریلر جاری‘فلم 12 اکتوبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

اتوار جون 14:20

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جون2018ء) چاند پرپہلا قدم رکھنے والے ’نیل آرم اسٹرونگ‘ کی زندگی پر مبنی فلم ’فرسٹ مین‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیل آرم اسٹرونگ کی زندگی پربنائی جانے والی فلم’’’فرسٹ مین‘کا پہلا ٹریلر ریلیز ہوگیاہے جبکہ فلم 12 اکتوبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :