مرکز اہلسنت ہدا باری میں (آج) سالانہ شب بیداری کا پروگرام انتہائی عقیدت واخترام کے ساتھ منایا جائے گا

اتوار 10 جون 2018 15:40

باغ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جون2018ء) مرکز اہلسنت ہدا باری میں آج سالانہ شب بیداری کا پروگرام انتہائی عقیدت واخترام کے ساتھ منایا جائے گا جس میں زکر وازکار کے ساتھ خصوصی خطاب جمعیت علماء جموں وکشمیر کے مرکزی صدر مولانا امتیاز صدیقی کریں گے شب بیداری کے اختتام پر سحری میں راشد محمود کیانی کی طرف سے لنگر کا اہتمام کی گیا ہے جس میں تمام لوگوں کو کھانا کھلایا جائے گا اہل باغ کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :