ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کی تقریب میں گھڑ سوار گرگیا

اتوار جون 15:40

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جون2018ء) ملکہ برطانیہ کی 92ویں سالگرہ کی تقریب میں پریڈ کے دوران گھڑسوارگرگیا ۔شاہی پریڈ کے دوران ایک گھڑ سوار23 ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی برداشت نہ کر سکا اور گھوڑے سے گر گیا۔

(جاری ہے)

ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کی تقریب میں گھڑ سوار گرگیا۔گھڑ سوار کو فوری اسپتال لے جایا گیا ۔

متعلقہ عنوان :