سعودی ولی عہد بدھ کو روس کے درالحکومت پیرس پہنچیں گے،ہم منصب سے ملاقات اورخطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا

اتوار جون 15:50

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جون2018ء) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز رواںہ ہفتے روس کا دورہ کریں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق روسی صدارتی محل کرملین نے بتایاکہ سعودی ولی عہد بدھ کو اپنے دورے کے دوران صدر ولادی میر پیوتن اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے ان کے دورے کی مزید تفصیل جلد سامنے آ جائے گی۔