پاکستان اور روس کا تجارت ، توانائی ، سیکورٹی ، ثقافت تعلیم کے شعبوں میں تعاون اور عوامی روابط بڑھانے پر اتفاق

اتوار جون 16:20

چانگ ڈائو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جون2018ء) صدر مملکت ممنون حسین کی روس کے صدر ولادمیر پوٹن سے ملاقات ہوئی، دونوں رہنمائوں کے درمیان تجارت ، توانائی ، سیکورٹی ، ثقافت تعلیم کے شعبوں میں تعاون اور عوامی روابط بڑھانے پر اتفاق ہوا۔

(جاری ہے)

اتوار کو صدر مملکت ممنون حسین کی روس کے صدر ولادمیر پوٹن سے ملاقات ہوئی، دونوں رہنمائوں کے درمیان تجارت ، توانائی ، سیکورٹی ، ثقافت تعلیم کے شعبوں میں تعاون اور عوامی روابط بڑھانے پر اتفاق ہوا۔