مجھ پر خدیجہ صدیقی سے شادی کرنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا
خدیجہ کے پاس اب صرف ایک ہی دلیل ہے ”ہائے میں مر گئی ، ہائے میں لٹی گئی ‘ مجھے فخر ہے کہ میں وکیل کا بیٹا ہوں اور میں جلد خود بھی وکلاء برادری کا حصہ بنوں گا،ملزم شاہ حسین کی میڈیا سے گفتگو
مقدس فاروق اعوان اتوار 10 جون 2018 16:27
(جاری ہے)
خدیجہ کو بلایا جاتا ہے وہ میڈیا پر آ کر روتی دھوتی ہے اور جھوٹ بولتی ہے اور اس کا یہ جھوٹ بک بھی رہا ہے۔ملزم شاہ حسین کا کہنا تھا کہ اگر آپ ہائیکورٹ کا فیصلہ پڑھیں تو اس میں لکھا ہوا ہے کہ خدیجہ نے مجھے خط لکھے تھے اور وہ مجھ سے شادی کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہی تھی۔
خدیجہ یہ بات قبول بھی کر چکی ہے۔ اور جب میں نے شادی سے انکار کیا تو اس کے اہل خانہ اور میرے درمیان لڑائی ہو گئی جس کے بعد انہوں نے ہم پر یہ جھوٹا پرچہ کٹوا دیا۔ملزم کا مزید کہنا تھا کہ مجھ پر خدیجہ سے شادی کے لیے دباؤ بھی ڈالا گیا۔ملزم کا کہنا تھا کہ خاتون ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ وہ جو بھی کہہ رہی ہے ٹھیک کہہ رہی ہے۔اس کیس کے دو رخ ہیں اور میڈیا کو دونوں کو دکھانا چاہئیے اور مجھے بھی بولنے کا موقع دینا چاہئیے۔مجھے آج بھی چیف جسٹس کے سامنے بولنے کا موقع نہیں دیا گیا۔بے شک ایف آئی اے کو بلا کر ریکارڈ چیک کرائیں تو پتہ چلے گا کہ کس نے خدیجہ کو فون کیے اور کس نے نہیں کیے۔ جب کہ دوسری طرف متاثرہ لڑکی عائشہ صدیقی کا کہنا ہے کہ مجھ پر ملزمان سے صلح کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.