امریکی اتحادیوں کے لیے ایک اور دھچکا، جی سیون اجلاس کا منفی اختتام
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سمٹ کے مشترکہ اعلامیے کی توثیق کرنے سے انکار کر دیا،سنگاپورروانہ ہوگئے
اتوار 10 جون 2018 16:40
(جاری ہے)
امریکی ٹی وی کے مطابق اس پیش رفت کے بعد عالمی سطح پر ایک ممکنہ تجارتی جنگ کے بادل دوبارہ گہرے ہو گئے ہیں۔
صدر ٹرمپ نے حال ہی میں متعدد ممالک سے اسٹیل اور ایلومینیم کی مصنوعات کی درآمد پر اضافی محصولات عائد کرنے کا اعلان کر دیا تھا، جس پر یورپی یونین سمیت ان ممالک نے بھی اپنی طرف سے جوابی اقدامات کیے تھے۔ یہ معاملہ ان دنوں ایک بڑا سفارتی تنازعہ بنا ہوا ہے۔ جی سیون اجلاس سے روانگی کے بعد ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پر بد دیانتی اور کمزور ہونے کا الزام بھی عائد کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.