شنگھائی تعاون تنظیم میںرکن کی حیثیت سے پہلی بار سمٹ میں شرکت کرنے والے بھارتی وزیر اعظم اور صدر ممنون حسین کا خیرمقدم

اتوار جون 16:40

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جون2018ء) چینی صدر شی جن پنگ نے ایس سی او رکن ممالک کے سربراہان کی حیثیت سے پہلی بار اس سمٹ میں شرکت کرنے والے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور پاکستانی صدر ممنون حسین کا خیرمقدم کیاہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے ایس سی او رکن ممالک کے سربراہان کی حیثیت سے پہلی بار اس سمٹ میں شرکت کرنے والے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور پاکستانی صدر ممنون حسین کا خیرمقدم کیا۔