احمدیار ،ْ خواتین نے ساتھیوں سے ملکر 16سالہ دوشیزہ کو اغواء کرلیا

اتوار 10 جون 2018 16:40

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2018ء) خواتین نے ساتھیوں سے ملکر 16سالہ دوشیزہ کو اغواء کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 18/KBکے رہائشی اللہ داد کی بیٹی حلیمہ بی بی اور نواسی انعم بی بی گھرمیں موجودتھیں کہ شیماں بی بی ،جنت بی بی نے ساتھیوںانور اور افضل سے ملکر زبردستی کیری ڈبہ میں اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے مقدمہ درج کرلیا گیا۔