پاکستان سمیت پورے عالم اسلام میں جشن نزول قرآن پاک(آج) انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائیگا

اتوار جون 16:40

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جون2018ء) پاکستان سمیت پورے عالم اسلام میں جشن نزول قرآن پاک(آج)11 جون بروز پیر کو انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا اس موقع پراحمدیارسمیت ملک بھرمیں شبینہ ،حسن قرات اور عظمت قرآن پاک کے موضوع پر تقریبات منعقد ہوں گی جس میںعلمائے کرام قرآن پاک کی عظمت اور رمضان المبارک کی فضیلت پر تفصیلی روشنی ڈالیں گے ۔مساجد کو برقی قمقموں سے سجایا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :