پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن 26جون کو منایا جائیگا

اتوار جون 16:40

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جون2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن 26جون کو منایا جائے گا ۔ اس دن کی مناسبت سے سرکاری تنظیموں کے علاوہ منشیات کے استعمال کی روک تھام کے لئے کام کرنے والی این جی اوز کے زیر اہتمام احمدیارسمیت ملک بھر میںخصوصی تقریبات، کانفرنسز ،سیمینارز اور واکس کا اہتمام کریں گی۔

(جاری ہے)

الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :