سرگودھا ،ْ کارسوار پٹرولیم سے پٹرول اور نقدی لے اڑا

اتوار جون 16:40

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جون2018ء) سرگودھا میں کارسوار پٹرولیم سے پٹرول اور نقدی لے اڑا۔۔پولیس نے اطلاع پر ناکہ بندی کر کے کار کی تلاش شروع کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سرگودھا فیصل آباد روڈ پر واقع پٹرول پمپ سے ریاض احمد نے پولیس تھانہ عطاء شہید کو بتایا کہ نامعلوم نے کار ٹوڈی گاڑی 110 بلیک میں 3000 ہزار کا پٹرول ڈلوایا اور اس کی ادائیگی کی نجائے 10 ہزار کی رقم چھین کر فرار ہو گیا،،پولیس مصروف تفتیش ہے۔