راحیلہ حمید خان درانی نے قومی و صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

اتوار جون 17:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جون2018ء) اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی نے قومی و صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی صوبائی الیکشن کمشنر نیاز بلوچ کے پاس جمع کروا دیئے۔