ساتویں اسلامک فنانس کانفرنس اور ایکسپو2اگست کو مقامی ہوٹل کراچی میں ہوگی

اتوار جون 17:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جون2018ء) ساتویں اسلامک فنانس کانفرنس اور ایکسپو(IFEC-2018)2اگست کو مقامی ہوٹل کراچی میں ہوگی۔مذکورہ ایونٹ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان،،،ایس ای سی پی اور دیگر مالیاتی ادارے حصہ لیں گے۔