نگران وزیراعلیٰ پنجاب منصفانہ انتخابات کروا نے کیلئے پر عزم

تمام سیاسی جماعتوں کیلئے یکساں مواقع فراہم کریں گے، انتظامیہ غیر جانبدار ی سے فرائض سرانجام دے گی،پرو فیسرحسن عسکر ی

اتوار جون 18:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جون2018ء) نگران وزیراعلیٰ پنجاب پروفیسر حسن عسکری نے کہا کہ منصفانہ انتخابات کی ذمہ داری نبھانے کیلئے یکسو ہیں، تمام سیاسی جماعتوں کیلئے یکساں مواقع فراہم کریں گے، انتظامیہ غیر جانبدار ی سے فرائض سرانجام دے گی، شفاف اور منصفانہ انتخابات کیلئے امن و امان لازمی ہے، نگران حکومت محدود مینڈیٹ کیلئے اپنے فرائض سرانجام دے گی۔

(جاری ہے)

اتوار کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب پروفیسر حسن عسکری نے کہا کہ منصفانہ انتخابات کی ذمہ داری نبھانے کیلئے یکسو ہیں، تمام سیاسی جماعتوں کیلئے یکساں مواقع فراہم کریں گے، انتظامیہ غیر جانبدار ی سے فرائض سرانجام دے گی، شفاف اور منصفانہ انتخابات کیلئے امن و امان لازمی ہے، نگران حکومت محدود مینڈیٹ کیلئے اپنے فرائض سرانجام دے گی۔