صدر ممنون حسین اور روسی صدر کے درمیان ملاقات ،ْ تجارت ، توانائی ، سیکورٹی ، ثقافت تعلیم کے شعبوں میں تعاون اور عوامی روابط بڑھانے پر اتفاق

اتوار جون 18:10

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جون2018ء) صدر مملکت ممنون حسین نے روس کے صدر ولادمیر پوٹن سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنمائوں کے درمیان تجارت ، توانائی ، سیکورٹی ، ثقافت تعلیم کے شعبوں میں تعاون اور عوامی روابط بڑھانے پر اتفاق ہوا۔

(جاری ہے)

اتوار کو صدر مملکت ممنون حسین نے روس کے صدر ولادمیر پوٹن سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنمائوں کے درمیان تجارت ، توانائی ، سیکورٹی ، ثقافت تعلیم کے شعبوں میں تعاون اور عوامی روابط بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ ملاقات کے دور ان دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف امور زیر غور آئے ۔