کوئٹہ سبی شاہراہ پرتیزرفتار ٹریکٹر کی ٹکرسی13سالہ بچہ جان کی بازی ہارگیا

اتوار جون 18:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جون2018ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئٹہ سبی شاہراہ پرتیزرفتار ٹریکٹر کی ٹکرسی13سالہ بچہ جان کی بازی ہارگیاہے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئٹہ سبی شاہراہ پرتیزرفتار ٹریکٹر کی ٹکر سے 13سالہ بچہ حمید اللہ جاںبحق ہوگیاجن کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔اس سلسلے میں مزید کارروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :