Live Updates

نون لیگ کے سردار جاوید پی ٹی آئی کو پیارے ہوگئے

اتوار 10 جون 2018 19:00

ڈیرہ غازی خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سابق رکن اسمبلی سردار اختر اور سردار جاوید اختر نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ڈیرہ غازی خان سے نون لیگ کے سردار اختر نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ان کے ہمراہ سابق ایم پی اے سردار جاوید اختر نے بھی تحریکِ انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔ دونوں سیاستدانوں نے یہ اہم فیصلہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے بعد کیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات