افغانستان،آٹھ ٹن ممنوعہ کیمیائی مادہ پکڑ لیا گیا

اتوار جون 19:00

کا بل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جون2018ء) افغان حکام نے کارروائی کرتے ہوئے امونیم نائٹریٹ کی 156 بوریاں اپنی تحویل میں لے لی ہے۔ یہ کیمیائی مواد عام طور پر بم بنانے میں بھی استعمال ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہیکہ افغان انٹیلیجنس افسران نے کارروائی کرتے ہوئیپا ک افغان سر حد پر ٹرک کو روکا اور اس پر لدا آٹھ ٹن مادہ برآمد کیا۔ یہ کیمیائی مادہ سبزیوں کی بوریوں کے نیچے چھپا گیا تھا۔ کابل حکام کا دعوی ہے کہ اسے عسکریت پسندی کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔

متعلقہ عنوان :