الیکشن کمیشن:خواجہ سعدرفیق کےحلقہ بندیوں پراعتراضات مسترد
پی ٹی آئی کوفائدہ پہنچانےکا الزام انتہائی افسوسناک ہے،حلقہ بندیاں میرٹ پرکی گئیں،سیاستدان الیکشن کمیشن کومتنازع بنانےسےگریزکریں۔الیکشن کمیشن حکام
ثنااللہ ناگرہ اتوار 10 جون 2018 19:11
(جاری ہے)
واضح رہے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سعد رفیق نے الیکشن کمیشن پر پی ٹی آئی کو فائدہ پہنچانے کا الزام لگایا تھا۔ دوسری جانب بتایا گیا ہے کہ خواجہ سعد رفیق اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ایک دوسرے کے مقابلے میں الیکشن لڑیں گے۔
افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے سے انکار کردیا ہے ۔جبکہ سردار ایاز صادق نے علیم خان کے مقابلے میں میداں سے اترنے سے انکار کردیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ الیکشن کا سب سے بڑا دنگل لڑنے کی تیاری کررہاہوں ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑ رہا ہوں۔ الیکشن نہ لڑنے کی افواہیں بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے عوام کی خدمت کی ہے۔ عوام کی سپورٹ کی بدولت بھاری ووٹوں سے الیکشن جیتوں گا۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن نے اپنے انتخابی امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ن لیگ اپنے انتخابی امیدواروں کا اعلان جلد کردے گی۔مزید اہم خبریں
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.