پاک سر زمین پارٹی کی انتخابی سرگرمیاں زور شور کے ساتھ جاری
اتوار 10 جون 2018 20:30
(جاری ہے)
اس سلسلے میں پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی رہنماء اور ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ نے این اے 254 عزیز آباد کراچی،ممبر نیشنل کونسل اور انچارج کے پی کے الیکشن سیل آفاق جمال نیاین اے 237,پی ایس 104،ممبر کراچی ڈویژن رئیس الّرحمٰن بھائی نے پی ایس 94 سے کاغزات نامزدگی جمع کروا دئیے جبکہ پاک سر زمین پارٹی حیدرآبادممتاز عالم دین ثناہ خواں قاری حافظ ڈاکٹر عطاء مصطفی جمیل راٹھور صاحب نے این ای227 حیدرآباد سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے ہیں اسی طرح بلوچستان۔
این اے 270 پنجگور آواران واشک سے پاک سرزمین پارٹی کے صوبائی رہنما میر اکرم بلوچ،بلوچستان۔این اے 260 جھل مگسی نصیر آباد کچھی سے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما میر محمد مگسی نے کاغذات نامزدگی جمع کروائی گئی۔مزید اہم خبریں
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.