افتخار چوہدری کاعمران خان کے خلاف سیتا وائٹ کیس پر عدالت میں جانے کااعلان

اتوار جون 21:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جون2018ء) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سیتا وائٹ کیس پر عدالت میں جانے کااعلان کیا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس افتخار محمد کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کی سیتا وائٹ سے غیر قانونی شادی اور بچے کامعاملہ عدالت لے جائیں گے۔افتخار چودری کاکہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک کا لیڈر جو بھی ہو اس پر اس قسم کے الزامات نہ ہو۔