الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں سیکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس 13 جون کوہو گا

اتوار جون 21:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جون2018ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں سیکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس 13 جون کوہو گا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں سیکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے 13 جون کو اہم اجلاس ہو گا ،،چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار محمد رضااجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس میں عام انتخابات کے لئے مکمل سیکیورٹی پلان بنایا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دور ان پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی کے امور طے کیے جائیں گے۔