وفاق نے مہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے بجٹ 36ارب سے بڑھا کر 65ارب روپے کردیا

اتوار جون 21:40

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جون2018ء) وفاق نے مہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے بجٹ 36ارب سے بڑھا کر 65ارب روپے کردیا ہے جبکہ مالی سال 2018-19میں سات نئی سکیموں سمیت پانی کے دیگر وسائل کے لئے 894ارب روپے مختص کئے ہیں جن میں سی بی آر سی فرسٹ لفٹ گم گریوٹی پروجیکٹ ڈی آئی خان ، مہمند ڈیم پن بجلی منصوبہ شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے لئے مہمند ڈیم اور بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے فنڈ زیادہ کیا ہے