سرگودھا ،اکائونٹس آفس میں عید سے قبل ادائیگیوں کیلئے ٹھیکیداروں کا بے پناہ رش

اتوار 10 جون 2018 21:40

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جون2018ء) اکائونٹس آفس میں عید سے قبل ادائیگیوں کیلئے ٹھیکیداروں کا بے پناہ رش دیکھنے میں آیا ٹھیکیداروں کی اکثریت اپنے بلوں کی ادائیگی کیلئے عملہ کو خوش کرنے کیلئے بھی متحرک نظر آئی تاکہ عید سے قبل ان کی ادائیگیاں ہوسکیں جس سے اکائونٹس آفس کے عملے کی چاندی رہی عملہ رات گئے تک اپنے آفس میں مصروف رہا

متعلقہ عنوان :