سرگودھا، عیدقریب آتے ہی مساجد میں روایتی نمازی رہ گئے

اتوار 10 جون 2018 21:40

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جون2018ء) جوں جوں عید قریب آرہی ہے مساجد میں نمازیوں کی تعداد کم جبکہ بازاروں میں لوگوں کی تعداد بڑھنے لگی ہے جونہی آخری ایام شروع ہوتے ہیں مساجد میں روایتی نمازی رہ جاتے ہیں جبکہ رمضان المبارک میں نماز پڑھنے والے نمازیوں کی تعداد میں خاطر خواہ کمی آجاتی ہے پہلے عشرہ میں جہاں نمازیوں کی بے پناہ تعداد ہوتی ہے وہاں پر مساجد میں جگہ بھی کم پڑ جاتی ہے مگر جونہی رمضان المبارک کے آخری ایام شروع ہوتے ہیں مساجد میں نمازیوں کی تعداد بھی کم ہونا شروع ہوجاتی ہی

متعلقہ عنوان :