پیپلز پارٹی ضلع ساہیوال کے راہنما شہزادسعید چیمہ نے پارٹی ٹکٹ لینے سے انکار کر دیا

اتوار 10 جون 2018 21:40

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جون2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ساہیوال کے راہنما اور سابق ایم پی اے شہزادسعید چیمہ نے پارٹی ٹکٹ لینے سے انکار کر دیا ہے اور انتخابات میں آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ نے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

شہزاد سعید چیمہ پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر بھی ہیں یہ بات پیپلز پارٹی کے ایک تر جمان نے بتائی۔