نیک دوست اور اللہ پر بھروسہ برائی سے بچنے کا نسخہ کیمیا ہی: ڈاکٹر حسن محی الدین
اتوار 10 جون 2018 21:40
(جاری ہے)
4،اللہ کے ہاں قدر و منزلت کا معیار تقویٰ ہے متقی انسان حلال حرام میں تمیز کرتا ہے،یہی تمیز کامل ایمان کی نشانی ہے ۔
5، اللہ کی عطا پر راضی رہیں جو اللہ نے دے دیا اس پر قناعت کریں،وہی آپ کیلئے کافی اور بہتر ہے۔6،صرف شیطان کو اپنا دشمن سمجھیں ایک دوسرے سے محبت کا معاملہ رکھیں اگر نفرت کرنی ہے تو شیطان سے کریں ۔7،حرص و ہوس سے دور رہیں،حرص اور لالچ انسان کو مشکلات کے گرداب میں پھنساتا ہے۔8،صرف اللہ پر بھروسہ رکھیں وہی نفع اور نقصان پر قدرت رکھتا ہے ۔ڈاکٹر حسن محی الدین نے کہا کہ ہم جسمانی بیماری سے بچنے کیلئے ڈاکٹر کی ہدایت پر عمل کرتے ہیں،پرہیز کرتے ہیں،ضرر رساں خوراک اور ماحول سے بچتے ہیں اسی طرح روحانی عوارض سے بچنے کیلئے قرآن و سنت اور اللہ کے انعام یافتہ بندوں نے جو علاج اور پرہیز تجویز کیا ہے اس پر عمل کیا جائے کسی بھی مسلمان کی منزل آخرت ہے،آخرت کی تیاری سے غافل رہنے والے خواب غفلت سے بیدار ہوں اس عارضی زندگی پر انحصار کم کر دیں اور سچے دل سے اللہ اور اسکے رسول سے لو لگائیں اور دنیا و آخرت کی کامیابیاں سمیٹیں۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.