الیکشن 2018 ء ، پولنگ عملے کیلئے الیکشن سے متعلق ٹریننگ سیشن آج سے شروع ہوگا

اتوار 10 جون 2018 21:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جون2018ء) الیکشن 2018 ء کے سلسلے میں پولنگ عملے کیلئے الیکشن سے متعلق ٹریننگ سیشن آج بروز پیر سے شروع ہوگا ڈسٹرکٹ اینڈ ریٹرنگ آفیسر عابد حسین قریشی کی منظوری کے بعدمراسلہ جاری ہوگا سٹاف کو ٹریننگ کل سیشن کورٹ کے کمیٹی روم میں دی جائیگی گریڈ 6 سے گریڈ گریڈ18 تک افسران کو ٹریننگ کروائی جائیگی ۔