سکرٹری قانون پنجاب ابولحسن نجمی نے استعفیٰ دیدیا

اتوار 10 جون 2018 21:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جون2018ء) سکرٹری قانون پنجاب ابولحسن نجمی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے سیکرٹری قانون نے اپنا استعفیٰ چیف سیکرٹری کو ارسال کر دیا ہے جبکہ ذرائع نے تصدیق کر دی ہے کہ سیکرٹری قانون کا استعفیٰ چیف سیکرٹری کو موصول ہو گیا ہے سیکرٹری قانون پنجاب ابولحسن نجمی نے اپنے استعفیٰ میں نگران حکومت کے ساتھ کام کرنے سے معذرت کر لی ہے انہوں نے کہا ہے کہ نگران حکومت اپنی مرضی کا سیکرٹری قانون تعینات کر کے اپنی مرضی کے فیصلے کروائے۔

متعلقہ عنوان :