ڈیرہ مرادجمالی، نامعلوم چور ایک شخص کی موٹرسائیکل چوری کر کے لے گئے

اتوار 10 جون 2018 21:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جون2018ء) ڈیرہ مرادجمالی کے علاقے میں نامعلوم چور ایک شخص کی موٹرسائیکل چوری کر کے لے گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز صادق نامی شخص اپنی موٹرسائیکل رشتہ دار کے گھر کے باہر کھڑی کر کے گھر کے اندر گیا تھوڑی دیر واپس آکر چیک کیا تو موٹرسائیکل غائب تھی جس کو نامعلوم چور چوری کر کے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے کا رروائی شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :