چنیوٹ ، این اے 100سے قیصر محمود اور پی پی94سے مولانا محمد الیاس چنیوٹی نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

اتوار 10 جون 2018 21:40

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جون2018ء) چنیوٹ کے حلقہ این اے 100سے قیصر محمود اور پی پی94سے مولانا محمد الیاس چنیوٹی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے امیدوار حلقہ این ای100شیخ قیصر محمود اور مولانا محمد الیاس چنیوٹی نے اپنیء اپنے کاغذات نامزدگی ریٹرنگ آفیسر ظفر اقبال تارڑ اور ماجدوقارکو جمع کروا دیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :